Home >>> Biographies >>> Biography of Muhammad Faazal Langa
Biography of Muhammad Faazal Langa

Biography of Muhammad Faazal Langa

 ؒمحمد فاضل لانگا

محمد فاضل لانگا ؒ1025ھ کو پیدا ہوئے۔ آپ ؒ کا تعلق کھوکھر خاندان سے تھا ۔آپ ؒ کے والد کا نام محمد افضل تھا۔ جوکھیتی باڑی کرتا تھا۔ جب آپؒ کی عمر 20سال ہوئی تو آپ اپنے والد کے حکم پر حضرت محمداسماعیل عرف میاں وڈا ؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ حضرت میاں وڈاؒ کا ڈیرہ دریائے چناب کے کنارے پر تھا۔ آپ ؒ ایک ٹانگ سے لنگڑاتے تھے اس وجہ سے لوگ آپ ؒ کو لانگا کہتے تھے۔ حضرت میاں وڈاؒ سے ہی آپ ظاہری و باطنی علوم سے بہرہ ور ہوئے ۔ محمد فاضل لانگاؒ نے 1103ھ میں وفات پائی ۔

ماخذ: تاریخِ چنیوٹ از ڈاکٹر ارشاد تھہیم

کمپوزر: عرفان عنائیت