Home >>> Biographies >>> Biography of Saai’n Shair Ali
Biography of Saai’n Shair Ali

Biography of Saai’n Shair Ali

 ؒسائیں شیر علی

سائیں شیر علی ؒ1908¾ءکو تحصیل بھلوال کے گاﺅں ڈھگواں میں پیداہوئے۔ آپؒ اعوان خاندان کے چشم چراغ تھے۔آپؒ حضرت شاہ محمد شیر ازیؒ ساکن شاہ پور صدر کے مرید وعقیدت مند تھے۔ آپؒ پیر امام علی شاہ ( بخت جمال کا ) اور پیر محمد شاہ ( احمدیار کا ) ساکنا ن رجوعہ سادات کے گہرے دوست تھے۔ آپؒ بھلوال سے اپنے ان دوستوں سے ملنے کیلئے تشریف لائے ۔ آپؒ رات گزارنے کیلئے حضرت پیر منگاشہیدؒ کے مزار پر ٹھہرے تو خواب

میں حضرت پیر منگا شہید ؒ نے کہا کہ آپؒ کامقام یہیں ہے یہیں ڈیرہ لگالو۔ لہٰذا آپ نے یہیں ڈیرہ لگا لیا اور حضرت پیر منگا شہیدؒ کا مزار تعمیر کروانا شروع کیا ۔ آپؒ نے 1965ءمیں وفات پائی اور حضرت پیر منگا شہید ؒ کے مزا رکے قریب ہی دفن کیا گیا۔

ماخذ: تاریخِ چنیوٹ از ڈاکٹرارشاد تھہیم

کمپوزر: عرفان عنائیت