میاں خدایارؒ
میاں خدا یارؒ 1183ھ میں پیداہوئے ۔ آپ ؒ کا تعلق راجپوت قوم کی ایک شاخ کھوکھر سے تھا۔ حضرت مولانا نور احمد نقشبندی ؒ آپؒ کے داماد تھے۔ آپؒ ایک عالی ہمت بزرگ تھے ۔ آپ ؒ نے 1251ھ میں انتقال فرمایا۔ آپؒ کے جسد خاکی کو تھانہ صدر چنیوٹ کے سامنے والے قبرستان میں دفن کیا گیا۔
ماخذ: تاریخِ چنیوٹ از ڈاکٹر ارشاد تھہیم
کمپوزر : عرفان عنائیت
Every Thing about Chiniot :: www.chiniotcity.com.pk Chiniot:: Chinioti Furniture : Chiniot History: Chiniot Patisa : Chinioti Kunna