Home >>> Author Archives: zappyguys (page 11)

Author Archives: zappyguys

Biography of Hazrat Sain Sukh

 ؒحضرت شیخ احمد ماہی المعروف سائیں سکھ حضرت شیخ احمد ماہی المعروف سائیں سکھؒمڈھ رانجھہ تحصیل بھلوال ضلع سرگودھا میں 1921ءکو پیدا ہوئے ۔ آپؒ خوجہ قوم سے تعلق رکھتے تھے آپ ؒ کے والد کا نام شیخ محمد امین تھا ، جو بان سوتر کا کاروبار کرتے تھے ۔ جب آپ ؒ کی عمر پانچ سال کی ہوئی تواپنے ... Read More »

Biography of Hazrat Mian Saad U Din Naikokara

 ؒحضرت میاں سعد الدین نیکوکارہ المعروف سعدن جوان حضرت میاں سعدالدین نیکوکارہ المعروف سعد ن جوان ؒ934ھ کو اُچ بہاولپور میں میاں فیروز الدین نیکوکارہ ؒ کے ہاں پیدا ہوئے ۔ آپ ؒ صحیح النسل قریشی تھے ۔ آپ ؒ کے دادا حضرت شیخ احمد کبیر نیکوکارہ ؒ ایک عالی ہمت بزرگ تھے ۔جو حضرت عبداﷲ جہانیاں ؒ کی اولاد ... Read More »

Biography of Hazrat Mian Rehmat Sain

 ؒحضرت میاں رحمت سائیں   حضرت میاں رحمت سائیں ؒ1787ءکو میاں خیر دین چوہان کے ہاں ضلع گورادس پور میں پیدا ہوئے ۔ابھی آپ کی عمر دو سال کی تھی کہ 1789ءمیں آپ کے والد محترم تلاش روز گار کے سلسلہ میں اپنی بیوی رشید بیگم اور اپنے تینوں بیٹوں نظام الدین عرف نتھا ، نیامت علی اور رحمت علی ... Read More »

Biography of Hazrat peer Mangga Shaheed

حضرت پیر منگا شہیدؒ حضرت پیر منگا شہید ؒ 654ھ کو حضرت شاہ دولت کے ہاں موجودہ رجوعہ سادات میں پیدا ہوئے۔ آپؒ مادرزاد ولی اﷲ کامل تھے۔ آپؒ کے بارے میں روایت مشہور ہے کہ آپ بھوآنہ کے علاقہ میںنماز پڑھ رہے تھے کہ غیر مسلموں نے آپؒ کو گھیر لیا ۔ جس پر آپؒنے لڑنا شروع کر دیا ... Read More »

Biography of Hazrat Molana Muhammad Zakir

 ؒحضرت مولانا محمد ذاکر   حضرت مولانامحمد ذاکر ؒ ایک علمی وروحانی خاندان میں 1903 کو میاں عبدلغفور کے ہاں پیداہوئے ۔ آپؒ اپنے دونوں بھائیو ں حافظ محمد صالح اور مولانا محمد نافع سے بڑے تھے۔ آپ ؒ کا نام ” محمد ذاکر “ حضرت خواجہ محمد الدین ؒ سجادہ نشین ثانی سیال شریف نے رکھا۔ آپ ؒ ... Read More »

Biography of Hazrat Mian Imam-ud-Din Al-Maroof Mian Muhammadi

 ؒحضرت میاں امام الدین المعروف میاں محمدی   حضرت میاں امام الدین ؒ 970ھ کو لالیاں کے قریب موضع ولّہ میں پیدا ہوئے ۔ آپؒ کھوکھر خاندان کے چشم چراغ تھے ۔ آپؒ کے والد محترم حافظ اﷲ دادؒ شاہ پور کی بستی تنکی والا سے ترک سکونت کر کے موضع ولّہ میں رہائش پذیر ہوئے اور مسجد کی امامت ... Read More »

Biography of Mian Hamaand Mathroma

 ؒحضرت میاں حماند متھرومہ حضرت میاں حماند متھرمہ ؒ 1813¾ ءکو چنیوٹ سے جنوب مغرب کی طرف جھنگ روڈ پر واقع متھرومہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کاشت کاری کرتے تھے ۔ ایک روز برادری کے کسی فرد نے طنزیہ کہا تم بے مرشد ہو تمہیں کامیابی نہیں ہو سکتی تو آپ اسی وقت مرشد کی تلاش میں نکل پڑے اور ... Read More »

Biography of Hazrat Makhdoom Kamal-ud-Din Qureshi

 ؒحضرت مخدوم کمال الدین قریشی حضرت مخدوم کمال الدین قریشی ؒ تحصیل جھنگ کے قصبہ حویلی بہادر شا میں تقریباََ 987ھ میں پیداہوئے۔ آپ کا عرب کے مشہور قبیلہ بنو قریش سے ہے ۔ آپ ؒ نے حضرت شاہ مقیمؒ سے روحانی علم حاصل کیا ۔ آپ ؒ کو مرشد نے حکم دیا کہ اسلام کی تبلیغ کرو۔ لہٰذا آپ ... Read More »

Biography of Hazrat Makhdoom Jameel-ud-Din Qureshi

 ؒحضرت مخدوم جمیل الدین قریشی   حضرت جمیل الدین قریشی ؒ 996ھ میں پیدا ہوئے ۔ آپ ؒ حضرت مخدوم کمال الدین قریشی ؒ اور حضر ت مخدوم داﺅد احمد قریشی ؒ کے چھوٹے بھائی تھے۔ آپؒ بھی حضرت شاہ مقیم ؒ سے باطنی علوم سے فیض یاب ہوئے ۔آپ ؒ اپنے بھائیوں کے حکم کے مطابق چنیوٹ تشریف لائے ... Read More »

Biography of Hazrat Jaleel-ud-Din Qureshi

 ؒحضرت مخدوم جلیل الدین قریشی   حضرت مخدوم جلیل الدین قریشی ؒ 984ھ میں پیدا ہوئے ۔ آپ ؒ حضرت مخدوم کمال الدین قریشی ؒ ، حضرت مخدوم داﺅد احمد قریشیؒ اور حضرت مخدوم جمیل الدین قریشی ؒ کے بڑے بھائی تھے آپ ؒ اسلام کی تبلیغ کرتے ہوئے چنیوٹ پہنچے اور محلہ تر کھاناں میں ہی رہائش پذیر ہوئے ... Read More »