Home >>> Biographies >>> Biography of Hazrat Jaleel-ud-Din Qureshi
Biography of Hazrat Jaleel-ud-Din Qureshi

Biography of Hazrat Jaleel-ud-Din Qureshi

 ؒحضرت مخدوم جلیل الدین قریشی

 
حضرت مخدوم جلیل الدین قریشی ؒ 984ھ میں پیدا ہوئے ۔ آپ ؒ حضرت مخدوم کمال الدین قریشی ؒ ، حضرت مخدوم داﺅد احمد قریشیؒ اور حضرت مخدوم جمیل الدین قریشی ؒ کے بڑے بھائی تھے آپ ؒ اسلام کی تبلیغ کرتے ہوئے

چنیوٹ پہنچے اور محلہ تر کھاناں میں ہی رہائش پذیر ہوئے ۔
آ پؒ نے 1078ھ میں وفات پائی اور آپ کو محلہ ترکھاناںمیں ہی دفن کیا گیا ۔

ماخذ : تاریخِ چنیوٹ ڈاکٹر ارشاد تھہیم
کمپوزر: عرفان عنائیت