Home >>> Biographies >>> Biography of Hazrat Makhdoom Jameel-ud-Din Qureshi
Biography of Hazrat Makhdoom Jameel-ud-Din Qureshi

Biography of Hazrat Makhdoom Jameel-ud-Din Qureshi

 ؒحضرت مخدوم جمیل الدین قریشی

 
حضرت جمیل الدین قریشی ؒ 996ھ میں پیدا ہوئے ۔ آپ ؒ حضرت مخدوم کمال الدین قریشی ؒ اور حضر ت مخدوم داﺅد احمد قریشی ؒ کے چھوٹے بھائی تھے۔ آپؒ بھی حضرت شاہ مقیم ؒ سے باطنی علوم سے فیض یاب ہوئے ۔آپ ؒ

اپنے بھائیوں کے حکم کے مطابق چنیوٹ تشریف لائے اور محلہ ترکھاناں میں رہائش پذیر ہوگئے۔ آپ ؒ نے یہاں ایک مسجد اور کنواں بنوایا ۔ آپ ؒ نے 1051ھ میں وفات پائی تواسی جگہ ان کو دفن کیا گیا ۔

ماخذ: تاریخِ چنیوٹ ڈاکٹر ارشاد تھہیم
کمپوزر : عرفان عنائیت