Home >>> Biographies >>> Biography of Hazrat Makhdoom Kamal-ud-Din Qureshi
Biography of Hazrat Makhdoom Kamal-ud-Din Qureshi

Biography of Hazrat Makhdoom Kamal-ud-Din Qureshi

 ؒحضرت مخدوم کمال الدین قریشی

حضرت مخدوم کمال الدین قریشی ؒ تحصیل جھنگ کے قصبہ حویلی بہادر شا میں تقریباََ 987ھ میں پیداہوئے۔ آپ کا عرب کے مشہور قبیلہ بنو قریش سے ہے ۔ آپ ؒ نے حضرت شاہ مقیمؒ سے روحانی علم حاصل کیا ۔ آپ ؒ کو مرشد نے حکم دیا کہ اسلام کی تبلیغ کرو۔ لہٰذا آپ ؒ مرشد کے حکم سے اسلام کی تبلیغ کرتے ہوئے چنیوٹ پہنچے اورکریانوالی مسجد کے قریب رہائش پذیر ہوگئے ۔ آپؒ کی تبلیغ سے کئی غیر مسلم قبیلے حلقہ بگوش اسلام

ہوئے ۔ آپ ؒ نے 1056ھ کو چنیوٹ میں ہی وفات پائی۔ آپ ؒ کو وصیت کے مطابق چنیوٹ میں ہی اسی مسجد کے قریب دفن کیا گیا۔

ماخذ: تاریخِ چنیوٹ ڈاکٹر ارشاد تھہیم
کمپوزر: عرفان عنائیت