Home >>> Biographies >>> Biography of Mian Hamaand Mathroma
Biography of Mian Hamaand Mathroma

Biography of Mian Hamaand Mathroma

 ؒحضرت میاں حماند متھرومہ

حضرت میاں حماند متھرمہ ؒ 1813¾ ءکو چنیوٹ سے جنوب مغرب کی طرف جھنگ روڈ پر واقع متھرومہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کاشت کاری کرتے تھے ۔ ایک روز برادری کے کسی فرد نے طنزیہ کہا تم بے مرشد ہو تمہیں کامیابی نہیں ہو سکتی تو آپ اسی وقت مرشد کی تلاش میں نکل پڑے اور چلتے چلتے جھنگ حافظ محمد علی کے پاس پہنچے ۔ انہیں سے بیعت کی اور 14سال تک انہی کے پاس رہے ۔ 14سال کے بعد حافظ صاحب کی اجازت پر

دوبارہ چنیوٹ اپنے آبائی گاﺅ ں موضع متھرومہ میں تشریف لائے اور اسلام کی تبیلغ شروع کردی۔آپکی تبلیغ اسلام سے کئی غیر مسلم قبیلوں نے اسلام قبول کیا ۔آپ کے بارے میں مشہور ہے کہ ایک کنوئیں میں اترتے تو دوسرے سے جانکلتے تھے۔ آپ نے میاں دوست محمد نیکوکارہ اور سخی عبدالوہاب کو خلافت عطا کی ۔ آپ نے 1898ءمیں

ا85 سال کی مر میں انتقال فرمایا اور آپ کو اپنے آبائی گاﺅں موضع متھرومہ میں دفن کیا گیا جہاں ہر سال عرس منایاجاتا ہے ۔ آپ کامیلہ آپ کی خلیفہ سخی عبدالوہاب کے دربار پر چنیوٹ میں ہر سال 27ہاڑ کو لگایا جاتا ہے جو لگاتار تین دن رہتا ہ ہے۔

ماخذ: تاریخِ چنیوٹ ڈاکٹر ارشاد تھہیم
کمپوزر عرفان عنائیت