Home >>> News >>> Five children are died in house fire in chiniot
Five children are died in house fire in chiniot

Five children are died in house fire in chiniot

چنیوٹ
رجوعہ سادات کے قریب پانچ بچے آگ میں سلگ کر مر گئے۔ یہ سانحہ آج صبح ہوا۔ اطلاعات کے مطابق بچے کمرے میں کھیل رہے تھے۔ جہاں پر گندم کا ذخیرہ کیا گیا تھا۔ بچوں کے پاس ماچس کی ڈبیہ تھی جس سے کمرے میں آگ لگ گئی۔ مرنے والوں میں تین لڑکیاں اور دو لڑکے شامل ہیں۔ جن کی عمر پانچ سے دس سال تھی۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے اس واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔