ؒحضرت مخدوم داﺅد احمد قریشی
حضرت مخد وم داﺅ د احمد قریشی ؒ 993ھ میں پیدا ہوئے ۔ آپؒ حضرت مخدوم کمال الدین قریشی ؒ کے چھوٹے بھائی تھے دونوں ایک مرشد حضرت شاہ مقیم ؒ کے مرید تھے ۔ باطنی علم بھی انہی سے حاصل کیا ۔ اپنےبھائی مخدوم کمال الدین قریشی ؒ کے حکم پر چنیوٹ تشریف لائے اور حضر ت شا ہ برہان ؒ کے روضہ کے نزدیک رہائش
اختیا ر کر لی اور یہیں 1061ھ میں انتقال فرمایا ۔ عقیدت مندوںنے اسی جگہ آپ ؒ کا مزار تعمیر کروایا ۔
ماخذ: تاریخِ چنیوٹ ڈاکٹر ارشاد تھہیم
کمپوزر: عرفان عنائیت