Home >>> Tag Archives: fire

Tag Archives: fire

Five children are died in house fire in chiniot

چنیوٹ رجوعہ سادات کے قریب پانچ بچے آگ میں سلگ کر مر گئے۔ یہ سانحہ آج صبح ہوا۔ اطلاعات کے مطابق بچے کمرے میں کھیل رہے تھے۔ جہاں پر گندم کا ذخیرہ کیا گیا تھا۔ بچوں کے پاس ماچس کی ڈبیہ تھی جس سے کمرے میں آگ لگ گئی۔ مرنے والوں میں تین لڑکیاں اور دو لڑکے شامل ہیں۔ جن ... Read More »