Home >>> Biographies

Biographies

Biography of Saai’n Shair Ali

 ؒسائیں شیر علی سائیں شیر علی ؒ1908¾ءکو تحصیل بھلوال کے گاﺅں ڈھگواں میں پیداہوئے۔ آپؒ اعوان خاندان کے چشم چراغ تھے۔آپؒ حضرت شاہ محمد شیر ازیؒ ساکن شاہ پور صدر کے مرید وعقیدت مند تھے۔ آپؒ پیر امام علی شاہ ( بخت جمال کا ) اور پیر محمد شاہ ( احمدیار کا ) ساکنا ن رجوعہ سادات کے گہرے دوست ... Read More »

Biography of Prof.Khalid Shabbir

پروفیسر خالد شبیر پروفیسر خالد شبیر اپریل 1934 ءکو نذیر احمد مجیدی کے ہاں چنیوٹ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تین جماعتیں مسلم پرائمری سکول گجر بستی فیصل آباد سے پاس کرنے کے بعدوالد محترم کے ساتھ چنیوٹ منتقل ہوگئے ۔ اسلامیہ ہائی سکول چنیوٹ سے پرائمری پاس کرنے کے بعد والد صاحب کے ساتھ دہلی چلے گئے ۔ وہاں ... Read More »

Biography of Nazir Ahmad Majidi

نذیراحمد مجیدی نذیر احمدمجیدی 1905 ءکو چنیوٹ میں حافظ خدا بخش صغیر کے ہاں پیدا ہوئے ۔ اس وقت آپ ک والد چنیوٹ سے ایک رسالہ ” المنیر “ شائع کرتے تھے۔ انہوں نے ابتدا ئی تعلیم چنیوٹ سے حاصل کی اور ایس ای کالج بہاورلپور سے بی اے کی ڈگری حاصل کی پھر بمبئی چلے گئے جہاں سیتھ مہر ... Read More »

Biography of Muhammad Faazal Langa

 ؒمحمد فاضل لانگا محمد فاضل لانگا ؒ1025ھ کو پیدا ہوئے۔ آپ ؒ کا تعلق کھوکھر خاندان سے تھا ۔آپ ؒ کے والد کا نام محمد افضل تھا۔ جوکھیتی باڑی کرتا تھا۔ جب آپؒ کی عمر 20سال ہوئی تو آپ اپنے والد کے حکم پر حضرت محمداسماعیل عرف میاں وڈا ؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ حضرت میاں وڈاؒ کا ڈیرہ ... Read More »

Biography of Molana Jafar Qasmi

مولانا جعفر قاسمی مولانا جعفر قاسمی 6 دسمبر 1927ءکو چنیوٹ میں پیدا ہوئے ۔ آپ چنیوٹ کے قاضی خاندان کے چشم و چراغ تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم اسلامیہ ہائی سکول چنیوٹ سے حاصل کی ۔ آ پ تحریر و تقریر کے ماہر تھے ۔ آپ کی شیریں زبان و انداز بیان سے سامعین کھو جاتے تھے ۔ آ پ ... Read More »

Biography of Mola Bakash Khizar Tammimi

مولا بخش خضر تمیمی مولا بخش خضر تمیمی 11 مارچ1909 ءکو چنیوٹ میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم چنیوٹ ہی میں حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم کے لئے لاہور چلے گئے ۔ اسلامیہ کالج لاہور سے ایم اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ان کے دل میںقانون کی تعلیم حاصل کرنے کا شوق پیدا ہوا۔ لہٰذا لاءکالج ... Read More »

Biography of Mian Khuda Yaar

میاں خدایارؒ میاں خدا یارؒ 1183ھ میں پیداہوئے ۔ آپ ؒ کا تعلق راجپوت قوم کی ایک شاخ کھوکھر سے تھا۔ حضرت مولانا نور احمد نقشبندی ؒ آپؒ کے داماد تھے۔ آپؒ ایک عالی ہمت بزرگ تھے ۔ آپ ؒ نے 1251ھ میں انتقال فرمایا۔ آپؒ کے جسد خاکی کو تھانہ صدر چنیوٹ کے سامنے والے قبرستان میں دفن کیا ... Read More »

Biography of Ishar Daas Charkh Chinioti

حسنِ نظر ٓاز علامہ مولا بخش صاحب خضر تمیمی ایم ۔ اے ۔ ایم ‘ او ۔ایل ‘ ایل ۔ ایل ۔بی سینٹر اٹارنی سپریم کورٹ لاہور‘یہ قصہ ہے جب کا” کہ آ تش جواں تھا !“ اپریل ۷۳۹۱ءتک مجھے گورنمنٹ انٹرمیڈیٹ کالج دھرمسالہ ( کانگڑہ) میں فارسی ‘ اردو اور تاریخ پڑھانے کا شرف حاصل رہا ۔ لیکن دِل ... Read More »

Biography of Ikhtiar Hussain Akhtar Chinioti

اختیار حسین اختر چنیوٹی اختیار حسین اختر چنیوٹی 1922 ءکو راہوالی میں میاں برکت علی کے ہاں پید ا ہوئے ۔ آ پ کے والد محکمہ مال میں پٹواری تھے ۔ زمیندار ہ کالج گجرات سے بی اے کی ڈگری حاصل کی ۔ لاہور میںایک غیر سرکاری کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی اور ساتھ ہی ” روزنامہ مشرق“ اور ” ... Read More »

Biography of Shair Fateh Ullah Bata

شیر فتح ا ﷲ باٹاؒ حضرت شیر فتح اﷲ باٹاؒ 1076ھ میں پیدا ہوئے ۔ آپ ؒ سادات گیلانی سے تعلق رکھتے تھے۔ آپؒ 1103ھ میں اپنے بڑ ے بھائی شیر جلال کے ہمراہ چنیوٹ کے علاقہ بھوانہ میں تشریف لائے ۔جہاںاپنے ہم عصر حافظ برخوردار اور میاں امام الدین ؒ سے تعلق جوڑا ۔ آپؒ بڑے عالی ہمت بزرگ ... Read More »